: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کی جانب سے شام میں عراق کی سرحد
کے نزدیک امریکی حمایت یافتہ شامی فوجیوں پر کئے گئے حملے میں آج کم از کم
12 جنگجو مارے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ حملہ التانف صوبہ میں نصف شب کو
ہوا جس میں دو شامی فوجیوں کی موت اور کئی دیگر
زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ
دہشت گردوں نے انبش صوبہ میں بھی حملے کئے۔
آئی ایس سے متعلق عماق خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ ان کے جنگجوؤں نے تانف
صوبہ میں دو خودکش حملے کئے۔ دریں اثنا پنٹاگن کا خیال ہے کہ ان حملوں میں
آئی ایس کے 20 سے 30 جنگجو شامل تھے جو خودکش کپڑے پہن رکھے تھے۔